اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان کے گھر کی نیلامی کی خبریں بے بنیاد

عمران خان کے گھر کی نیلامی کی خبریں بے بنیاد

عمران خان کے گھر کی نیلامی کی خبریں بے بنیاد

بانی پی ٹی آئی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سرنڈر کر چکے ہیں، اس کیس میں بانی پی ٹی آئی کی جائیدادوں کی نیلامی کے کوئی احکامات موجود نہیں۔

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی کوئی جائیداد 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے میں شامل نہیں، نیلامی کے احکامات اشتہاری ملزمان کی حد تک ہیں۔

عدالتی احکامات پر ضلعی انتظامیہ 3 جائیدادوں کی نیلامی کر رہی ہے، موضع موہڑہ نور میں 405 کنال اراضی کی نیلامی آج مقرر ہے۔ موضع موہڑہ نور میں 248 کنال اراضی کی نیلامی بھی آج مقرر ہے۔

کلب روڈ اسلام آباد کی زمین بھی نیلامی کا حصہ ہے۔ زمین مفرور ملزمان کے اشتہاری ہونے پر ضبط کی گئی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481