اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مودی نے ٹرمپ کی دعوت کیوں ٹھکرائی؟

مودی نے ٹرمپ کی دعوت کیوں ٹھکرائی؟

مودی نے ٹرمپ کی دعوت کیوں ٹھکرائی؟

امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ مودی کو خدشہ تھا کہ امریکی صدر فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات نہ کرا دیں۔ اسی خدشے کے پیشِ نظر مودی نے 17 جون کو امریکی صدر کی کھانے کی دعوت قبول کرنے سے انکار کیا۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ پاکستان نے ٹرمپ کے سامنے اپنے پتے بہترین طریقےسےاستعمال کیے

 

جریدے کے مطابق 17 جون کو امریکی صدر اور مودی کی 35 منٹ ٹیلی فونک گفتگو ہوئی تھی۔ یہ گفتگو ہی امریکا اور بھارت کے تعلقات کے درمیان ٹرننگ پوائنٹ بنی۔

 

امریکی جریدے نے بتایا ہے کہ تناؤ بھری گفتگو کے بعد ہی امریکا بھارت تعلقات میں تلخی آنا شروع ہوئی۔

 

امریکی جریدے کے مطابق تناؤ کی جھلک اس وقت بھی سامنے آئی جب ٹرمپ نے بھارتی معیشت کو مردہ کہا اور بھارتی مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف بھی عائد کیا۔

 

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481