اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اے ایس آئی کاخاتون پر تشدد،ڈی پی او کا سخت نوٹس،مقدمہ درج

اے ایس آئی کاخاتون پر تشدد،ڈی پی او کا سخت نوٹس،مقدمہ درج

اے ایس آئی کاخاتون پر تشدد،ڈی پی او کا سخت نوٹس،مقدمہ درج

پاکپتن میں تھانہ صدر پولیس پولیس کا سسرال کے ساتھ ملکر شادی شدہ خاتون کو گھر خالی کروانے کے دوران اے ایس آئی کے تھپڑ مار اور تشدد کا نشانہ بنا ڈالہ۔۔ ڈی پی او کا سخت نوٹس اے ایس آئی گرفتار مقدمہ درج کر لیا گیا

Vo

پاکپتن کے نواحی گاؤں 39 ایس پی میں شوہر کے ساتھ ملکر اے ایس آئی اعجاز نے زبردستی گھر خالی کروانے کے دوران خاتون کو تھپڑ مارتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنا ڈالہ۔ ڈی پی او جاوید اقبال چدھڑ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے فرید کوٹ چوکی میں تعینات اے ایس آئی ملک اعجاز کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ڈی پی او جاوید چدھڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق خواتین کا تحفظ اور جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے ڈی پی او نے کہا کہ قانون کو ہاتھ میں لینے کی ہر گز اجازت نہیں ہے اختیارات سے تجاوز کرنے والے پولیس اہلکاروں کی محکمہ میں کوئی جگہ نہیں ہے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481