اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چار دن کی جنگ میں دشمن کو شکست فاش دی:اسحاق ڈار

چار دن کی جنگ میں دشمن کو شکست فاش دی:اسحاق ڈار

چار دن کی جنگ میں دشمن کو شکست فاش دی:اسحاق ڈار

اسلام آباد میں بری امام کے عرس کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان مشکل حالات سے نکل گیا ہے، ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت 47 ویں نمبر سے اب 40 ویں نمبر پر آگئی ہے۔ اب پاکستان کو ٹاپ 20 معاشی ملکوں میں شامل کرنا ہے۔ زیر زمین موجود ذخائر کو نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ دو سال قبل پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار تھا۔ آج ایسا نہیں ہے۔ پاکستان نے ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کی ہے۔

نائب وزیر اعظم نے کہا کہ بطور مسلمان ایران کی حمایت کرنا ہمارا فرض ہے۔ ایران اسرائیل جنگ میں پاکستان نے اپنا فرض نبھایا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم کی کوشش تھی کہ ایران کی جتنی مدد ہوسکے کریں۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481