اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اس بار ہندوستان کے مشرق سے آغاز کریں گے،ترجمان پاک فوج

اس بار ہندوستان کے مشرق سے آغاز کریں گے،ترجمان پاک فوج

اس بار ہندوستان کے مشرق سے آغاز کریں گے،ترجمان پاک فوج

 

معرکۂ حق کے بعد جو سیاسی تجزیے کیے جا رہے ہیں، ان کی بھی کوئی حیثیت نہیں، یہ سب غیر ذمہ دارانہ قیاس آرائیاں ہیں جنہیں مسترد کیا جاتا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ’فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں۔‘ انہوں نے مزید کہا کہ معرکۂ حق کے بعد جو سیاسی تجزیے کیے جا رہے ہیں، ان کی بھی کوئی حیثیت نہیں، یہ سب غیر ذمہ دارانہ قیاس آرائیاں ہیں جنہیں مسترد کیا جاتا ہے۔

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے حالیہ دہشت گرد حملوں کا جواب فوجی کارروائی سے دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے، جس پر ”دی اکانومسٹ“ نے سوال اٹھایا کہ پاکستان، اگر بھارت کوئی فوجی کارروائی کرتا ہے، تو کیا ردعمل دے گا؟

اس کے جواب میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا: ’ہم اس بار ہندوستان کے مشرق سے آغاز کریں گے۔‘

انہوں نے مزید کہا کہ ’اس کی شروعات بھارت کے اندر گہرائی سے حملہ کرنے سے ہوگی، بھارت کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ وہ بھی ہر جگہ مارے جا سکتے ہیں۔‘`11


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481