اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال کشمیر منائیں گے

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال کشمیر منائیں گے

دنیا بھر میں کشمیری آج ’یوم استحصال کشمیر‘ منائیں گے-کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم استحصال کشمیر منائیں گے۔

 

کشمیری مودی حکومت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف یوم سیاہ منائیں گے، کُل جماعتی حریت کانفرنس نے 5 اگست کو یوم سیاہ منانے کی اپیل کی ہے۔

حریت کانفنرس کا کہنا ہے کہ یوم سیاہ سے دنیا کو پیغام دیا جائے گا کہ بھارت نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کررکھا ہے، کشمیری اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ حق خودارادیت کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

مودی حکومت نے 5 اگست 2019 کو بین الاقوامی قوانین اور اُصولوں کی کُھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481