اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایبٹ آباد،بیروٹ زیادتی کیس کے تینوں ملزمان گرفتار

ایبٹ آباد،بیروٹ زیادتی کیس کے تینوں ملزمان گرفتار

ایبٹ آباد،بیروٹ زیادتی کیس کے تینوں ملزمان گرفتار

بکوٹ پولیس نے ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کے تینوں ملزمان محمد علی، حسیب اور حمزہ کو گرفتار کر لیا اور ان کے خلاف تھانہ بکوٹ میں مقدمہ علت 303، زیر دفعہ 375A/376/34 تعزیرات پاکستان درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیاہے ۔
واضح رہے کہ ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل نے ایس پی محمد اشتیاق کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی تھی جس میں ڈی ایس گلیات امتیاز خان ،ڈی ایس پی انوسٹیگیشن سعید جدون، ایس ایچ او بکوٹ ، ایس ایچ او چھانگلہ گلی اور ماہر تفتیشی افسران شامل ہیں ،مذکورہ ٹیم کو کیس کی شفاف تحقیقات یقینی بناتے ہوئے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے انصاف کے تمام تر تقاضے پورے کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481