اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سردار عبدالقیوم نیازی کو پولیس نے حراست میں لے لیا

سردار عبدالقیوم نیازی کو پولیس نے حراست میں لے لیا

سردار عبدالقیوم نیازی کو پولیس نے حراست میں لے لیا

 

پولیس کا کہنا ہے کہ صدر پی ٹی آئی و سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو سماہنی سے حراست میں لیا گیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ ایرانی صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد،پرتپاک استقبال 

 

سردار عبدالقیوم نیازی سماہنی میں ریلی سےخطاب کے لیے پہنچے تھے۔

 

ڈی آئی جی لیاقت چوہدری کا کہنا ہے کہ عبدالقیوم نیازی کو 16 ایم پی او کے تحت ڈپٹی کمشنر کے حکم پر حراست میں لیا گیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔زیادتی میں ملوث 3رکنی گینگ کا ایک کارندہ بیروٹ سے گرفتار 

 

سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی 2 روزہ دورے پر بھمبر پہنچے تھے۔

 

واضح رہے کہ سردار عبدالقیوم نیازی 4 اگست 2021ء تا 14 اپریل 2022ء آزاد کشمیر کے وزیرِاعظم رہ چکے ہیں۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481