اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایرانی صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد،پرتپاک استقبال 

ایرانی صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد،پرتپاک استقبال 

ایرانی صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد،پرتپاک استقبال

ایرانی صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد،پرتپاک استقبال،پرتپاک استقبال-وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کا استقبال کیا

 

، معزز مہمان کو پاکستانی مسلح افواج کی طرف سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ ایرانی صدر نے وزیراعظم ہائوس میں پودا بھی لگایا۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ اسلام آباد اور پنڈی میں ایک بار پھر 5.1 شدت کا زلزلہ

 

بعد ازاں ایران کے صدر اور وزیر اعظم پاکستان کے درمیان دو طرفہ ملاقات ہو گی۔ اس کے علاوہ دونوں رہنما وفود کی سطح پر ملاقات میں اپنے اپنے وفود کی قیادت کریں گے

 

یہ بھی پڑھیں:۔  اسحاق ڈار کی ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

 

دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی باہمی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔

 

ایرانی صدر پاکستان کے صدر آصف علی زرداری سے بھی ملاقات کریں گے۔

 

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481