اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ دل سے پاکستان جاری

آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ دل سے پاکستان جاری

آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ دل سے پاکستان جاری

آئی ایس پی آر کے مطابق یہ نغمہ معرکۂ حق میں عظیم فتح کی یادگار کے طور پر پیش کیا گیا ہے اور اس میں وطن کے لیے جان نثار کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی لازوال قربانیوں کو سنہری الفاظ میں سراہا گیا ہے۔

نغمے میں بھارت کے خلاف تاریخی معرکوں میں کامیابی اور قوم کی استقامت کو جوش و خروش سے پیش کیا گیا ہے، جبکہ وطن کی بقاء، خودمختاری اور سلامتی کے لیے ہر قربانی دینے کے عزم کا اظہار بھی شامل ہے۔

"دل سے پاکستان” کے ذریعے مادرِ وطن کے محافظ، افواجِ پاکستان کے جذبے، کردار اور قربانیوں کو بھرپور انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے، نغمہ قومی یکجہتی، ترقی اور استحکام کے نئے عہد کی تجدید کا مظہر بھی ہے۔

یاد رہے کہ ہر سال آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے جانے والے ملی نغمے نہ صرف عوام میں جوش و ولولہ پیدا کرتے ہیں بلکہ نوجوان نسل میں حب الوطنی کے جذبے کو بھی فروغ دیتے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481