اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مجلس وحدتِ مسلمین کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

مجلس وحدتِ مسلمین کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

مجلس وحدتِ مسلمین کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

مجلس وحدتِ مسلمین نے زائرین کے لیے چہلمِ امام حسینؓ کے موقع پر زمینی راستوں پر پابندی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ امریکا نے القاعدہ رہنما کی گرفتاری کی انعامی رقم بڑھادی

 

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ مذہبی آزادی پر قدغن کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔سوات چالیار مدرسہ کیس:مرکزی ملزمان گرفتار

 

انہوں نے یہ بھی کہا کہ گلگت بلتستان سے کراچی تک دھرنے دیے جائیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481