اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ویڈیو شیئر کرنے پر مقتولہ کی والدہ کو جیل بھیج دیا گیا

ویڈیو شیئر کرنے پر مقتولہ کی والدہ کو جیل بھیج دیا گیا

ویڈیو شیئر کرنے پر مقتولہ کی والدہ کو جیل بھیج دیا گیا

 

ڈیگاری میں قتل کی گئی بانو بی بی کی والدہ کو آج دوبارہ عدالت میں پیش کیا گیا، قبل ازیں انسداد دہشت گردعدالت نے گل جان بی بی کے 2 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی، جس پرعدالت نے 2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا تھا۔

 

پولیس سرجن عائشہ فیض نے بتایا کہ سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ کی استدعا پر پولیس سرجن نے گل جان بی بی کے بالوں،خون اور حلق کا لعاب سیمپل کے لیے لیا ہے،  ڈی این اے کے نمونے سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردئے گئے ہیں۔

 

واضح رہے کہ خاتون نے ویڈیو بیان میں قتل کو جائز قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ بیٹی بانو کو بلوچی رسم و رواج کے مطابق سزا دی گئی ہے،  ہمارے لوگوں نے کوئی ناجائز فیصلہ نہیں کیا، ہم نے لڑکی کو قتل کرنے کا فیصلہ سردار شیر باز ساتکزئی کے ساتھ نہیں، بلکہ بلوچی جرگے میں کیا۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481