اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 پاکستان اور افغانستان میں تجارتی معاہدے پر دستخط

 پاکستان اور افغانستان میں تجارتی معاہدے پر دستخط

 پاکستان اور افغانستان میں تجارتی معاہدے پر دستخط

اسلام آباد ،پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی معاہدے پر باضابطہ دستخط کیے گئے۔

 

معاہدے کے تحت پاکستان کو 4 افغان برآمدی اشیاء میں ٹیرف کم ہوگا، پاکستان کو انگور، انار، سیب اور ٹماٹر کی برآمد پر ٹیرف کم ہوگا۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ پاکستان کی عالمی تنازعات کےپرامن حل سےمتعلق قرارداد منظور

 

طے پانے والے معاہدے کے تحت افغانستان کو بھی 4 پاکستانی برآمدی اشیاء پر ٹیرف کم ہوگا، افغانستان کو پاکستان سے آم، کینو، کیلے اور آلو کی برآمد پر ٹیرف کم ہوگا۔

 

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونیوالے معاہدے کے مطابق ٹیرف کی شرح 60 فیصد سے کم کر کے 27 فیصد کر دی جائے گی۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481