اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پیپلز پارٹی26سینیٹرز کے ساتھ سینیٹ کی سب سےبڑی جماعت برقرار

پیپلز پارٹی26سینیٹرز کے ساتھ سینیٹ کی سب سےبڑی جماعت برقرار

پیپلز پارٹی26سینیٹرز کے ساتھ سینیٹ کی سب سےبڑی جماعت برقرار

مسلم لیگ ن 20 سینیٹرز کے ساتھ حکومتی بینچز پر دوسری اور سینیٹ میں تیسری بڑی جماعت بن گئی، سینیٹ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے 4، ایم کیو ایم کے 3 سینیٹرز ہین، نیشنل پارٹی اور پی ایم ایل ق کا ایک ایک سینیٹر موجود ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔سینیٹ الیکشن،حکومت اور اپوزیشن کا اتحاد تمام نشتیں جیت گیا

سینیٹ میں حکومتی بینچز پر 60 ارکان موجود ہیں، سینیٹ میں حکومتی بینچز پر 5 آزاد سینٹرز موجود ہیں، اپوزیشن نشستوں پر پی ٹی آئی کے سینیٹرز کی تعداد 22 ہوگئی، سینیٹ میں سنی اتحاد کونسل اور ایم ڈبلیو ایم کے ایک، ایک سینیٹر موجود ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ پنجاب اسمبلی میں سینیٹ نشست پر ن لیگ نے میدان مار لیا

سنی اتحاد کونسل اور ایم ڈبلیو ایم کے سینٹرز پی ٹی آئی کی حمایت کرتے ہیں، سینیٹ میں اپوزیشن بینچز پر جے یو آئی کے پاس 7، اے این پی کے پاس 3 سینٹرز ہیں، ایک آزاد سینیٹر اپوزیشن بینچز پر موجود ہے۔

سینیٹ میں اپوزیشن بینچز پر 35 ارکان موجود ہیں، سینیٹ میں ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر الیکشن ہونا باقی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481