اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی کے 4 ناراض امیدوار سینٹ الیکشن سے دستبردار

پی ٹی آئی کے 4 ناراض امیدوار سینٹ الیکشن سے دستبردار

پی ٹی آئی کے 4 ناراض امیدوار سینٹ الیکشن سے دستبردار

 

خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے 5 ناراض امیدواروں میں سے 4 امیدوار سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہو گئے تاہم خرم ذیشان نے دستبردار ہونے سے انکارکر دیا۔

 

وقاص اورکزئی اور ارشاد حسین نے سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا جس کے بعد عرفان سلیم اورعائشہ بانو نے بھی کاغذات نامزدگی واپس لینے کا فیصلہ کیا۔

عرفان سلیم نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہمیں بانی پی ٹی آئی کا ہر فیصلہ منظور ہے، عائشہ بانو نے کہا بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ہمیشہ لبیک کہا۔

ارشاد حسین کا کہنا تھا کہ پارٹی فیصلے کو ذاتی مفاد پر ترجیح دی، وقاص اورکزئی نے کہا سیٹ وقتی، نظریہ ہمیشہ قائم رہتا ہے اور ہم نظریے کے ساتھ ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481