اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایرانی صدرکااسرائیل کیخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت پرشکریہ

ایرانی صدرکااسرائیل کیخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت پرشکریہ

ایرانی صدرکااسرائیل کیخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت پرشکریہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

وزیر داخلہ نے ایرانی صدر کو اسرائیل کیخلاف جنگ میں عظیم فتح کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر سمیت پوری قوم نے جارحیت کا خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ خیبرپختونخوا اسمبلی،اپوزیشن جماعتیں سینٹ الیکشن کیلئے تیار

 

محسن نقوی نے کہا کہ پاکستانی پارلیمنٹ نے ایران کے اپنے دفاع کے جائز حق کی حمایت کی، وزیرداخلہ نے وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر کو نیک خواہشات کا پیغام بھی پہنچایا۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔گورنر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلاسکتا ہے، الیکشن کمیشن

 

اس موقع پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں، ایرانی صدر مسعود پزشکیان

پاکستان نے جنگ کے دوران جس طرح ساتھ دیا اور حمایت کی وہ کبھی نہیں بھول سکتے۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔گوہر نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اختلافی بیانات سے منع کر دیا

 

ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ صہیونی حکومت تقسیم اور کمزوری پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے، اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی ناگزیر ہے ، مسلم حکومتیں اسلامی اتحاد کی اہمیت کو سمجھ جائیں تو وہ صہیونی حکومت کے خلاف محاذ بنا سکتی ہیں۔

 

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481