Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گوہر نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اختلافی بیانات سے منع کر دیا

گوہر نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اختلافی بیانات سے منع کر دیا

گوہر نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اختلافی بیانات سے منع کر دیا

 

پی ٹی آئی رہنماؤں کی بیان بازی کا معاملہ، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو اختلافی بیانات سے روک دیا۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ پی اے آرسی کے چیئرمین ڈاکٹر غلام محمد علی گرفتار

 

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عالیہ حمزہ اور شیخ وقاص اکرم سے رابطہ کیا،

 

انہوں نے کہا کہ پارٹی فورم موجود ہے مسائل فورم پر ڈسکس کریں۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ملک بھر میں حالیہ بارشوں سے 100 سے زائد افراد جاں بحق

 

 

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ کسی رہنما کو شکایت ہے تو مجھے بتائیں،

 

 

شکایات من و عن معاملہ بانی پی ٹی آئی کے سامنے رکھ دوں گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481