اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اوکاڑہ:آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

اوکاڑہ:آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

اوکاڑہ:آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

 

اوکاڑہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 2  افراد جاں بحق ہوگئے۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ گنڈاپورکویس سراور جی سر کی وجہ سے بٹھایا گیا،عبدالغفورحیدری

 

ریسکیو حکام کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ اوکاڑہ کے علاقے حویلی لکھا میں پیش آیا جہاں 2 افراد جاں بحق ہوئے

 

یہ بھی پڑھیں:۔قانون حرکت میں آئے گا اگر پی ٹی آئی کا احتجاج پُرامن نہ رہا

 

جن میں ایک نوجوان اور ایک خاتون شامل ہے جب کہ واقعے میں ایک لڑکی زخمی بھی ہوئی۔

 

ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کھیتوں میں کام کررہے تھے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481