اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی کارڈیالوجی میں ہیلپر ای سی جی کرنے لگے

راولپنڈی کارڈیالوجی میں ہیلپر ای سی جی کرنے لگے

راولپنڈی کارڈیالوجی میں ہیلپر ای سی جی کرنے لگے

راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں عملے کی مبینہ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہونے پرحکام نے نوٹس لے لیا، ای سی جی کرنے سے انکار کرنے والا ای سی جی ٹیکنیشن نہیں بلکہ ہیلپر تھا۔ اسپتال انتظامیہ نے موقف دیا معاملہ پر انکوائری کمیٹی بنا دی گئی ہے۔

راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں عملے کی بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ہونے پر حکام نے نوٹس لے لیا، آر آئی سی حکام کا کہنا ہےکہ ای سی جی پرورک لوڈ کے باعث کبھی کبھی ہیلپرکوٹیکنیشن کیساتھ لگایا جاتا ہے۔

ذرائع کے مطابق ای سی جی کرنے سے انکارکرنے والا شخص ای سی جی ٹیکنیشن نہیں بلکہ ہیلپر تھا شعیب نجی کمپنی کے جینی ٹوریل اسٹاف سے ہے جسے مبینہ طورپرپہلے بھی اسپتال سے نکالا جا چکا ہے.

اسپتال انتظامیہ نے موقف دیا کہ معاملہ پرانکوائری کمیٹی بنا دی گئی ہے ای سی جی پر ورک لوڈ کے باعث بسا اوقات ہیلپر کو ٹیکنیشن کیساتھ لگایا جاتا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481