اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چکری انٹرچینج کے قریب مسافر بس حادثہ،5 افراد جاں بحق

چکری انٹرچینج کے قریب مسافر بس حادثہ،5 افراد جاں بحق

چکری انٹرچینج کے قریب مسافر بس حادثہ ،5 افراد جاں بحق

چکری انٹرچینج کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوگئے۔موٹروے پولیس کے مطابق مسافر بس راولپنڈی سے لاہور جارہی تھی، چکری انٹرچینج کے قریب پھسلن کے باعث بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کچے میں اتر کر الٹ گئی۔موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سے سمیت 28 افراد زخمی ہوگئے ، حادثے کے بعد امدادی سرگرمیوں کیلئے ریسکیو ٹیمیں اورموٹروے پولیس جائے وقوعہ پرپہنچیں۔موٹروے پولیس کے مطابق حادثے کے ڈی ایچ کیو چکوال، پمز اسلام آباد اور راولپنڈی منتقل کیا گیا، زخمیوں میں کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481