اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈیرہ اسماعیل،خوفناک حادثہ،5 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل،خوفناک حادثہ،5 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل،خوفناک حادثہ،5 افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان: افسوسناک حادثہ چشمہ روڈ پر جی ایل آئی گاڑی اور مخالف سمت سے آنے والے ٹرک میں خوفناک حادثہ گاڑی میں سوار 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے نعشوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ منتقل کردیا اگر کوئی شخص گاڑی نمبر کو پہچانتا ہے تو فوراً ان کے لواحقین سے رابطہ کرکے ٹراما سنٹر ڈیرہ اسماعیل خان پہنچنے کی کوشش کریں

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481