اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ثمر بلور کو رکن قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ

ثمر بلور کو رکن قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ

ثمر بلور کو رکن قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ

 

مسلم لیگ (ن) نے  پشاور سے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والی ثمر بلور کو رکن قومی اسمبلی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

 

وزیراعظم کے کوآرڈی نیٹر برائے اطلاعات و نشریات اختیارولی نے تصدیق کردی۔ انہوں نے کہا کہ ایک نشست ثمر بلور اور دوسری نشست ایم پی اے جمشید مہمند کی اہلیہ کو دی جائے گی۔

 

خیال رہے کہ پشاور میں  بلور خاندان سے تعلق رکھنے والی ثمربلور نے (ن) لیگ میں شمولیت اختیار کی۔

 

انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481