اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ضلع کچہری میں صحافیوں پر پابندی عائد

ضلع کچہری میں صحافیوں پر پابندی عائد

ضلع کچہری میں صحافیوں پر پابندی عائد

راولپنڈی،ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی نے ضلع کچہری میں صحافیوں پر پابندی عائد کردی۔
ڈسٹرکٹ بار کی جانب سے مرکزی دروازے پر نوٹس آویزاں کردیا گیا۔
کوئی بھی صحافی بغیر اجازت احاطہ کچہری میں کسی کی وڈیو نہیں بنا سکتا،صحافی کسی کا انٹرویو بھی نہیں کرسکتے ہیں ۔ہر قسم کی سوشل میڈیا کوریج پر پابندی ہے
ڈسٹرکٹ بار کے نوٹس کی خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کی جائے گی
صحافیوں پر پابندی کا نوٹس ڈسٹرکٹ بار کے سیکرٹری جنرل اسد محمود کی جانب سے جاری کیا گیا ہے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481