اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مظفر گڑھ:30 ڈاکو 180 بھینسیں لے فرار

مظفر گڑھ:30 ڈاکو 180 بھینسیں لے فرار

مظفر گڑھ:30 ڈاکو 180 بھینسیں لے فرار

مظفرگڑھ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی جس میں ڈاکو ایک دو نہیں بلکہ درجنوں بھینسیں لے گئے۔

رپورٹ کے مطابق مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے موضع لنگرواہ میں ڈکیتی کی واردات ہوئی۔

 

اہل علاقہ نے بتایا کہ 30 مسلح ڈاکوؤں نے علاقے میں یلغار کردی اور وہ ایک یا دو نہیں بلکہ 180 بھینسیں لے کر کچے میں فرار ہوگئے۔

پولیس کابتانا ہے کہ ڈاکوؤں کا تعلق بوسن اور دیگر جرائم پیشہ گینگز سے ہے

 

ان کی تلاش کیلئے مظفرگڑھ اور راجن پور کےکچےکے علاقے میں ناکہ بندی کروا دی گئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481