اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عبدالستار بچانی علالت کے باعث انتقال کر گئے

عبدالستار بچانی علالت کے باعث انتقال کر گئے

عبدالستار بچانی علالت کے باعث انتقال کر گئے

اہل خانہ کے مطابق عبد الستار بچانی کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

 

ان کے انتقال پر صوبائی وزراء شرجیل میمن، ضیاء لنجار، ذوالفقار شاہ، نثار کھوڑو اور وقار مہدی نے اظہار افسوس اور اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ آپریشن سندور،ہلاکتیں تسلیم نہ کرنے پر بھارتی فوج پردباؤ

 

سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ عبدالستار بچانی بااصول، ملنسار اور عوام دوست انسان تھے۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ نیتن یاہو ٹرمپ سے ملنے امریکا روانہ

 

شرجیل میمن نے مزید کہا کہ جمہوریت اور عوام کے لیے ان کی سیاسی جدوجہد اور خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481