اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وادی نیلم کے مقام پرگاڑی کھائی میں گرنے سے6 جاں بحق

وادی نیلم کے مقام پرگاڑی کھائی میں گرنے سے6 جاں بحق

وادی نیلم کے مقام پرگاڑی کھائی میں گرنے سے6 جاں بحق

وادی نیلم چلہانہ کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی ہزاروں فٹ گہری کھائی میں دریائے نیلم میں گرنے سے 5 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں
گاڑی وادی نیلم سے مظفرآباد کی جانب آ رہی تھی۔ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔حادثے کی وجوہات کا ابھی اندازہ نہیں لگایا جا سکا ۔
ایس ڈی ایم اے کی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں ۔مقامی افراد نے دو لاشیں ریسکیو کرلی ہیں


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481