اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری،جی پی او چوک پر 2گروپوں میں تصادم،متعدد زخمی

مری،جی پی او چوک پر 2گروپوں میں تصادم،متعدد زخمی

مری،جی پی او چوک پر 2گروپوں میں تصادم،متعدد زخمی

مری ، جی پی او چوک پر 2گروپوں میں تصادم،فائرنگ اور پتھراؤ سے متعدد افراد زخمی

ملکہ کوہسار مری  میں جی پی او چوک پر 2گروپوں میں تصادم ہوگیا، فائرنگ اور پتھراؤ سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔

 

واقعہ امتیاز شہید روڈ پرپیش آیا، تصادم کے نتیجے میں سیاحوں کی گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے،مری پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔

 

اے ایس پی مری، ایس ایچ او مری معہ نفری اور ایلیٹ سیکشن موقع پر موجود ہیں،صورتحال مکمل پولیس کے کنٹرول میں  ہے۔

 

اے ایس پی مری زمان علی کا کہنا ہے کہ دونوں پارٹیوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے،کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481