اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان نیول اکیڈمی میں کمیشننگ پریڈ کا انعقاد

پاکستان نیول اکیڈمی میں کمیشننگ پریڈ کا انعقاد

پاکستان نیول اکیڈمی میں کمیشننگ پریڈ کا انعقاد

پاکستان نیول اکیڈمی میں کمیشننگ پریڈ کا انعقاد کیا گیا، 123ویں مڈشپ مین اور 31ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پریڈ میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے مہمانِ خصوصی کے طور پر شرکت کی۔
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے آرمی چیف کا استقبال کیا،پریڈ میں بحرین، عراق اور فلسطین کے کیڈٹس بھی شریک ہوئے،تقریب میں افواج، حکام اور کیڈٹس کے اہل خانہ شریک ہوئے۔
کمانڈنٹ تصور اقبال نے پاکستان نیول اکیڈمی کے تربیتی معیار و سرگرمیوں سے آگاہ کیا،اس دوران مڈشپ مین عبدالرحمان کو اعزازی شمشیر سے نوازا گیا،مڈشپ مین شایانِ حشمت نے اکیڈمی ڈرک حاصل کی،چیئرمین جے سی ایس سی گولڈ میڈل محمد عزیر کو ملا،کمانڈنٹ گولڈ میڈل چوہدری اعزاز طاہر کے نام رہا جبکہ پروفیشنسی بینر کوارٹر ڈیک سکواڈرن نے جیتا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481