اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سابق سینیٹر چودھری تنویر کی ضمانت منظور

سابق سینیٹر چودھری تنویر کی ضمانت منظور

سابق سینیٹر چودھری تنویر کی ضمانت منظور

سابق پارلیمانی سیکرٹری چودھری عدنان قتل کیس میں نامزد سابق سینیٹر چودھری تنویر کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی گئی۔

ایڈیشنل سیشن جج چوہدری ماجد حسین نے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا،عدالت نے چودھری تنویر کو 10،10 لاکھ روپے کے دو مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ۔ اس سے قبل کیس میں وکلاء کی جانب سے تفصیلی دلائل دیئے گئے تھے جس کے بعد عدالت نے گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481