اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام:7ماہ میں50ہزار بلا سود قرضے فراہم

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام:7ماہ میں50ہزار بلا سود قرضے فراہم

اپنی چھت اپنا گھر پروگرام:7ماہ میں50ہزار بلا سود قرضے فراہم

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ الحمد للہ صرف 7 ماہ میں اپنی چھت اپنا گھر پروگرام نے پہلا بڑا سنگ میل عبور کر لیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ 7 ماہ میں پنجاب بھر کے انتہائی نادار اور بے گھر افراد کو 50 ہزار بلاسود قرضے فراہم کر دیئے گئے-

مریم نواز شریف نے کہا کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 5 ہزار گھر مکمل ہو چکے، 41 ہزار گھروں کی تعمیر جاری ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت روزانہ اوسطاً 65 گھر مکمل ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی کامیابی اقوامِ عالم کی تاریخ میں بے مثال ہے۔

مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام اجتماعی عزم، وژن اور محنت کا ثبوت ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481