اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کراچی میں پھر زلزلے کے جھٹکے

کراچی میں پھر زلزلے کے جھٹکے

کراچی میں پھر زلزلے کے جھٹکے

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،کورنگی کے بعد ملیر کے قریب بھی جھٹکے محسوس کیے گئے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملیر کے قریب ایک اور زلزلے کا جھٹکا محسوس کیا گیا، جس کی شدت 2.6 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی،زلزلے کے جھٹکے شام 7بج کر 31 منٹ پر ریکارڈ کیے گئے، زلزلہ کا مرکز ملیر کے مغرب میں 3 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یکم جون سے اب تک زلزلے کے 49 جھٹکے ریکارڈ کیے جا چکے ہیں،زلزلے کے جھٹکے لانڈھی فالٹ لائین متحرک ہونے سے آرہے ہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل شام 5 بج کر 28 منٹ پر کورنگی کے جنوب مشرق میں 13 کلو میٹر کے فاصلے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481