اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایران اسرائیل تنازع، امریکی شہریوں ٹریول ایڈوائزری جاری

ایران اسرائیل تنازع، امریکی شہریوں ٹریول ایڈوائزری جاری

ایران اسرائیل تنازع، امریکی شہریوں ٹریول ایڈوائزری جاری

امریکا نے ایران، اسرائیل تنازع کے معاملے پر اپنے شہریوں کےلیے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔

واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکی شہری کسی بھی صورت میں ایران اور عراق کا سفر نہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ امریکی شہریوں کےلیے ہیلپ لائن نمبر بھی جاری کیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481