اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آیت اللّٰہ خامنہ ای کاجنگ سے متعلق اختیارات پر بڑا فیصلہ

آیت اللّٰہ خامنہ ای کاجنگ سے متعلق اختیارات پر بڑا فیصلہ

آیت اللّٰہ خامنہ ای کاجنگ سے متعلق اختیارات پر بڑا فیصلہ

 

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے جنگ سے متعلق اختیارات پر بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔

ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے جنگ سے متعلق اختیارات پاسداران انقلاب گارڈز کی شوریٰ کو منتقل کردیے ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کے فیصلے کے بعد پاسداران انقلاب گارڈز کو جنگ سے متعلق امور پر مکمل اختیار مل گیا ہے۔

حالیہ بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر کہاں چھپے ہوئے ہیں ہمیں معلوم ہے، وہ آسان ہدف ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم فی الحال آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کو مارنے نہیں جا رہے ہیں، ایران غیر مشروط طور پر ہتھیارڈال دے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481