اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایران کا جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں،ایرانی صدر

ایران کا جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں،ایرانی صدر

ایران کا جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں،ایرانی صدر

 

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہمارا جوہری ہتھیار بنانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران جوہری توانائی کے حصول اور تحقیق کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا۔

ایرانی صدر نے مزید کہا کہ سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے بھی وسیع تباہی کے ہتھیار بنانے سے منع کیا ہے۔

چند روز قبل مسعود پزشکیان نے واضح الفاظ میں کہا تھا کہ اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران کا ردعمل شدید اور فیصلہ کن ہوگا۔

انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ ایرانی فوج نے اب تک دشمن کو بھرپور اور بہت ہی مناسب جوابی ردِعمل دیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481