اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جرنلسٹ، فنکار دونوں کو صحت کارڈ دیں گے، عظمیٰ بخاری

جرنلسٹ، فنکار دونوں کو صحت کارڈ دیں گے، عظمیٰ بخاری

جرنلسٹ، فنکار دونوں کو صحت کارڈ دیں گے، عظمیٰ بخاری

 

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران عظمیٰ بخاری نے کہا کہ یہ پنجاب کا تاریخی بجٹ ہے، اتنا بڑا ترقیاتی بجٹ کبھی نہیں آیا۔

 

 

انہوں نے کہا کہ جرنلسٹ اور فنکار دونوں کو صحت کارڈ دیا جائے گا، پنجاب میں فلم سٹی بنانے جارہے ہیں۔

 

وزیر اطلاعات پنجاب نے مزید کہا کہ ہم فیز 2 کے لیے کام تیز کریں گے، چیف منسٹر مریم نواز اپنے ہاتھ سے آپ کو الاٹمنٹ لیٹرز دیں گے۔

 

اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمارا تھیٹر بھی زوال کا شکار ہے اس پر بھی جلد ایک بل لارہے ہیں، وزیراعلیٰ عوام سے کیے وعدے پورے کررہی ہیں، پنجاب میں کم سے کم اجرت 40 ہزار روپےکردی ہے۔

 

 

ارشد انصاری نے کہا کہ صحافیوں کے فیز 2 کےلیے 40 کروڑ روپے کو بجٹ کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ جرنلسٹس کے لیے 1 ارب روپے کا انڈوومنٹ فنڈ دیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481