اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایران نے اسرائیل سے بڑی جنگ کی تیاری کرلی

ایران نے اسرائیل سے بڑی جنگ کی تیاری کرلی

ایران نے اسرائیل سے بڑی جنگ کی تیاری کرلی

عرب میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل سے ممکنہ جنگ کی تیاری کے لیے مساجد، اسکولز اور سب وے کو پناہ گاہوں میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ ان سہولتوں کو 24 گھنٹے کھلا رکھا جائے گا تاکہ شہری بروقت پناہ لے سکیں۔ اس کے علاوہ، کئی روز کے راشن کا انتظام بھی مکمل کر لیا گیا ہے تاکہ جنگ کی صورت میں شہریوں کو خوراک کی کمی نہ ہو۔

یہ اقدامات ایران کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر کیے گئے ہیں۔ اس سے قبل، ایران نے اسرائیل کے ایک اعلیٰ عسکری کمانڈر کی ہلاکت کے ردعمل میں اسرائیل کو سنگین نتائج کی دھمکی دی تھی۔

اس کے علاوہ، ایران نے روسی ماہرین کو جدید فضائی دفاعی نظام کی تربیت دینے کے لیے بھی اقدامات کیے ہیں


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481