اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

احمدآباد میں مسافر طیارہ تباہ،242 مسافر سوار تھے

احمدآباد میں مسافر طیارہ تباہ،242 مسافر سوار تھے

احمدآباد میں مسافر طیارہ تباہ،242 مسافر سوار تھے

بھارتی شہر احمدآباد میں ایئرپورٹ کے قریب مسافر طیارہ گر کرتباہ: بھارتی میڈیا

بھارتی شہر احمد آباد میں مسافر طیارہ گر کرتباہ ہوگیا۔ طیارے میں 242 مسافر سوار تھے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد میں ایئر پورٹ کے قریب مسافر طیارہ گر کرتباہ ہو گیا۔

بھارتی سرکاری ائیرلائن کا طیارہ برطانیہ کے شہر برمنگھم جا رہا تھا۔

مسافر طیارے میں 230 مسافر اور عملے کے 12 ارکان سوار تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481