اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈلیوری بوائے نے ماں بیٹے کی خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی

Delivery boy foils mother-son suicide attempt

ڈلیوری بوائے نے ماں بیٹے کی خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی

فیصل آباد میں ڈیلیوری بوائے نے ماں بیٹے کی خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی۔ ماں اور بیٹے کو بچانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوزکو موصول ہوگئی جس میں پٹڑی پر چلتی ماں اور 3 سالہ بچے کو ڈیلیوری بوائےکی جانب سے بجاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

فیصل آباد میں ڈیلیوری بوائے نےماں کو3 سالہ بچے سمیت خودکشی کرنے سے بچا لیا ۔ ویڈیو میں ٹرین کے آنے پر خاتون کو بچے کے ساتھ پٹڑی پرچلتے دیکھا جا سکتا ہے کہ پیچے سے دوڑ کو آںے والا ڈیلیوری بوائے بھاگ کر خاتون اور بچے کو پٹڑی سے اتارلیتا ہے، جس کے بعد ٹرین گزرجاتی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481