اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ شروع

Return of Pakistani pilgrims from Saudi Arabia begins سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ شروع

سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ شروع

پہلی پرواز پی کے 732 جدہ سے اسلام آباد پہنچ گٸ
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے حاجیوں کا استقبال کیا
حجاج کرام نے وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری سے گفتگو کے دوران وزارت مذہبی امور کی جانب سے کئے گئے حج انتظامات کو سراہا
وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ حج کے دوران حکومت پاکستان نے عازمین کو بہترین سہولیات فراہم کیں
سعودی حکومت نے حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر حجاج کو قابل تعریف سہولیات مہیا کیں، طارق فضل چوہدری
حکومت آئندہ سال اس سے بھی بہتر انتظامات کرے گی، طارق فضل چوہدری
اس مذہبی فریضے کی ادائیگی کے لئے عازمین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، طارق فضل چوہدری


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481