اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیر خزانہ بجٹ 26-2025 پیش کر رہے ہیں

وزیر خزانہ بجٹ 26-2025 پیش کر رہے ہیں

وزیر خزانہ بجٹ 26-2025 پیش کر رہے ہیں

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بجٹ اجلاس شروع ہو گیا،

 

جس میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب بجٹ 26-2025 پیش کر رہے ہیں۔

 

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 بجے طلب کیا گیا تھا، تاہم تقریباً آدھے گھنٹے تاخیر سے اجلاس شروع ہوا،

 

وزیراعظم شہباز شریف بھی ایوان پہنچ چکے ہیں۔

Budget Speech 2025-26 (Final 1) (PDF) by anees rehman

 

 

قومی اسمبلی بجٹ اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر نے بات کی اجازت کا مطالبہ کیا، اجازت نہ ملنے پر احتجاج شروع کر دیا،

 

یہ بھی پڑھیں:۔تنخواہوں میں10،پینشن میں7فیصد اضافے کی منظوری

 

اپوزیشن نے ایوان میں شور شرابہ، ڈیسک بجا کر نعرے لگا کر احتجاج کیا، اپوزیشن اراکین نے ایجنڈا کی کاپیاں پھاڑ دیں،

 

یہ بھی پڑھیں:۔وفاقی بجٹ آج،دفاع و تنخواہ میں اضافہ متوقع

 

اپوزیشن اراکین نے مسلسل احتجاج، شور شرابہ جاری رکھا، مسلم لیگ ن کے اراکین نے وزیراعظم کے گرد حصار بنا دیا۔

 

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس معزز ایوان کے سامنے مالی

 

سال 26-2025 کا بجٹ پیش کرنا میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے، اس مخلوط حکومت کا یہ دوسرا بجٹ ہے۔

 

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481