اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بس حادثہ،چھت سے گر کر 3 مسافر جاں بحق

Bus acciden 3 passengers die after falling from roof بس حادثہ،چھت سے گر کر 3 مسافر جاں بحق

بس حادثہ،چھت سے گر کر 3 مسافر جاں بحق

پنڈی بھٹیاں میں بوہڑ والا اسٹاپ کے قریب مسافر بس کی چھت پر سوار مسافر درخت سے ٹکرا کر گر گئے حادثہ میں 3 افراد جاں بحق 18 زخمی ہو گئے مقامی افراد اور ریسکیو 1122نےلاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا
مسافر بس مظفر گڑھ سے گجرات جارہی تھی جاں بحق اور زخمیوں کا تعلق سندھ سے ہےاسپتال میں میڈیسن اور۔ عملہ بھی موجود نہیں زخمی بے یارو مددگار زمین پر پڑے ہیں ریسکیو ٹیمیں اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو طبی امداد دے رہے ہیں متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے مرنے والوں میں منیر احمد عمر کوٹ کے رہائشی اور ظہور احمد جبکہ تیسرے شخص کی شناخت کی جا رہی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481