اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نواز شریف طبی معائنے کے لئے لندن روانہ

نواز شریف طبی معائنے کے لئے لندن روانہ

نواز شریف طبی معائنے کے لئے لندن روانہ

 

لاہور:  صدر مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم نواز شریف لندن روانہ ہوگئے۔

 

 

رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے لندن روانہ ہوئے، برطانوی وقت کے مطابق نواز شریف شام 6 بجے لندن پہنچیں گے۔

 

صدر مسلم لیگ (ن )نواز شریف لندن میں اپنا چیک اپ کرائیں گے اور عید بھی وہی گزاریں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481