اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پُل گرگیا ، ملازم جاں بحق

ریلوے ملازمین کا احتجاج شدت اختیار کر گیا

خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پُل کا ایک حصہ گر گیا ۔ترجمان ریلوے کے مطابق پُل کا حصہ گرنے سے ایک ریلوے ملازم جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی۔

ترجمان ریلوے کا مزید کہنا ہے کہ امدادی کارروائی مکمل کرلی گئی ہے اور پُل کی تعمیر کا کام آج سے شروع ہوگا۔

ترجمان ریلوے کا مزید بتانا ہے کہ ریلوے ٹریفک معمول کے مطابق چل رہی ہے.


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481