اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بنگلادیش،اظہر الاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار،رہائی کا حکم

بنگلادیش،اظہر الاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار،رہائی کا حکم

بنگلادیش،اظہر الاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار،رہائی کا حکم

 

جماعت اسلامی رہنما اظہر الاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار، رہائی کا حکم

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما اظہر الاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار، رہائی کا حکم

بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی ہے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے اظہر الاسلام کی رہائی کا حکم بھی دے دیا۔

عدالت نے سزائے موت کے قیدی اظہر الاسلام کو انسانیت کے خلاف جرم سے بری کیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اظہر الاسلام 2012 سے قید میں تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481