اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عیدالاضحی کا چاند دیکھنے کیلئےرویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل

1 11 عیدالاضحی کا چاند دیکھنے کیلئےرویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل

عیدالاضحی کا چاند دیکھنے کیلئےرویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل

عیدالاضحی کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منگل کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔سرکاری نشریاتی ادارے ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ذی الحجہ 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کے زیرصدارت ہوگا۔زونل رویت ہلال کمیٹیاں بھی عید الاضحی کے چاند کی رویت کے لیے اپنے اپنے متعلقہ صدر دفاتر میں اجلاس میں منعقد کریں گی۔واضح رہے کہ اس ہفتے کے اوائل میں، سپارکو نے ماہ ذی الحجہ 1446 ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے سائنسی تجزیے، فلکیاتی ڈیٹا، اور جدید مشاہداتی تکنیکوں کی بنیاد پر ایک پیش گوئی جاری کی تھی۔سپارکو کی جانب سے جای بیان میں کہا گیا تھا کہ ذی الحجہ کے نئے چاند کی پیدائش 27 مئی کو ہوگی، جس کا مطلب ہے کہ عید الاضحی کا تہوار پورے پاکستان میں 7 جون کو منائے جانے کا امکان ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481