اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خبردار،ہوشیار،بائکیا رائڈر بھی ڈکیت بن گئے

خبردار،ہوشیار،بائکیا رائڈر بھی ڈکیت بن گئے

خبردار،ہوشیار،بائکیا رائڈر بھی ڈکیت بن گئے

راولپنڈی تھانہ صادق آباد کی حدود ڈہوک کالا خان میں انوکھی واردات بائکیا رائڈر نے سواری کے گھر میں ڈکیتی کی واردت کرڈالی ڈکیت کے پیچھے بھاگنے والا بزرگ شہری موقع پر دل کا دودہ پڑنے سے جاں بحق تفصیلات کے مطابق راولپنڈی تھا نہ صادق آباد کے علاقہ ڈیوک کالا خان میں بزرگ شہری نے سفر کے لیے موٹر سائیکل رائڈر کو بک کیا تاہم گھر پہنچنے پر بائیکیا رائڈر نے پانی طلب کیا بزرگ شہری پانی لانے کے لیے گھر میں داخل ہوئے تو بائیکیا رائڈر گھر میں داخل ہو گیا اور گن پوائنٹ پر اہل خانہ کو یرغمال بنا کر تین تولہ سونا نقدی پچیس ہزار دو عدد موبائل لے کر بھاگ گیا متوفی کے بیٹے اسحاق خان نے 15 پر پولیس کو اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ نامعلوم شخص گھر میں داخل ہوا اور گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات کرکے بھاگا تو میرے والد متوفی محمد اسرائیل اسکے پیچھے بھاگے تو گر گئے ہسپتال پہنچنے پر ڈاکٹر نے بتایا کہ میرے والد فوت ہوگئے ہیں پولیس نے مقدمہ درج کر کےتفتیش شروع کر دی

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481