اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی میں پانی کا بحران شہریوں کا صبر جواب دے گیا

راولپنڈی میں پانی کا بحران شہریوں کا صبر جواب دے گیا

راولپنڈی میں پانی کا بحران شہریوں کا صبر جواب دے گیا

کینٹ کے علاقوں احمد آباد، قائد اعظم کالونی میں پانی کی عدم فراہمی پر شہریوں کا احتجاج شہری سڑکوں پر نکل آئے سڑک بلاک کئے رکھی پانی نہ ملنے پر پیر کو روز مکمل بلاک کرنے کا اعلان کردیا۔
پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں نے پانی کے خالی برتن اٹھا رکھے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ انہیں پانی نہیں مل رہا اور انکا دیرینہ مسئلہ کوئی حل نہیں کررہا اس لیے پیر کے روز روڈ مکمل طور پر بند کردیں گے۔

احمد آباد ، قائد اعظم کالونی کے علاقے کنٹونمنٹ کا حصہ ہیں احتجاج کرنے والے شہریوں کی جانب سے پانی کی سپلائی بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

احتجاج کرنے والوں نے کچھ وقت روڈ بلاک رکھنے کے بعد مسئلہ حل نہ ہونے پر پیر کو احتجاج کرنے روڈ بلاک کرنے کا اعلان کرتے ہوئے احتجاج ختم کردیا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481