اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حق مانگنے آئی بوڑھی خاتون پر واپڈا اہلکار کا تشدد

حق مانگنے آئی بوڑھی خاتون پر واپڈا اہلکار کا تشدد

حق مانگنے آئی بوڑھی خاتون پر واپڈا اہلکار کا تشدد

پاکپتن ۔ میٹر مانگنا غریب لاچار بوڑھی عورت کا جرم بن گیا ۔ واپڈا آفس سرکاری میٹر لینے آئی بوڑھی خاتون  کو واپڈا اہلکارنے تشدد کانشانہ بنا ڈالا

چک 16 ایس پی کی رہائشی حلیمہ بی بی ڈیمانڈ نوٹس بھرنے سمیت بھاری رشوت دینے کے باوجود میٹر حاصل نا کر سکی

متاثر ہ خاتون کا کہنا ہے کہ لائن مین رانا اکرم نے میٹر لگانے کے لیے مجھ سے  20 ہزار روپے مبینہ طور پر رشوت وصول کی اور میٹر نہیں لگایا

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481