اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

6 ماہ بعد بابوسر ٹاپ کوکھول دیا گیا

6 ماہ بعد بابوسر ٹاپ کوکھول دیا گیا

6 ماہ بعد بابوسر ٹاپ کوکھول دیا گیا

نیشنل ہائی وے اتھارٹی احکام کے مطابق گلگت بلتستان اور ہنزہ جانے والے تمام مسافر اب براستہ ناران سفر کر سکیں گے، سرد موسم میں ہونے والی برف باری سے جمے گلیشیئرز کو ہیوی مشینری سے کاٹ کر راستہ بحال کیا گیا۔

گلگت بلتستان کو دنیا کے بہترین سیاحتی مقامات میں شامل کر لیا گیا

بابوسرٹاپ کی بحالی سے گلگت جانے میں اب 4 سے 5 گھنٹے کم وقت لگے گا ، سیاحوں نے این ایچ اے کے اقدام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

بابوسرٹاپ وادی کاغان کے شمال میں 150 کلومیٹر طویل ایک پہاڑی درہ ہے جس سے چلاس کی شاہرہ قراقرم سے جا ملتی ہے۔

یاد رہے کہ برفانی علاقہ ہونے کے باعث بابوسر کا راستہ 6 ماہ تک گلیشیئر سے بند ہو جاتا ہے۔ جس سے سیاحوں اور عام شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481