اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سربراہ پاک فضائیہ کی شہید عثمان یوسف کے اہل خانہ سے تعزیت

سربراہ پاک فضائیہ کی شہید عثمان یوسف کے اہل خانہ سے تعزیت

سربراہ پاک فضائیہ کی شہید عثمان یوسف کے اہل خانہ سے تعزیت سربراہ

پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

سربراہ پاک فضائیہ کی شہید عثمان یوسف کے اہل خانہ سے تعزیت

سربراہ پاک فضائیہ کی شہید عثمان یوسف کے اہل خانہ سے تعزیت

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو راولپنڈی میں سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر پہنچے جہاں سوگوار خاندان سے تعزیت کی اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس پر دشمن کے حملے کے دوران سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف نے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کی اور جام شہادت نوش کیا۔

سربراہ پاک فضائیہ کی شہید عثمان یوسف کے اہل خانہ سے تعزیت

سربراہ پاک فضائیہ کی شہید عثمان یوسف کے اہل خانہ سے تعزیت

بعدازاں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا اور مسلح افواج کے زخمی جوانوں اور شہریوں کی عیادت کی، سربراہ فضائیہ کو زخمیوں کے علاج کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔

سربراہ پاک فضائیہ کی شہید عثمان یوسف کے اہل خانہ سے تعزیت

سربراہ پاک فضائیہ کی شہید عثمان یوسف کے اہل خانہ سے تعزیت

ایئر چیف نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاک فضائیہ مادرِ وطن کی فضائی سرحدوں کے دفاع کیلئے ہر قیمت پر تیار ہے

سربراہ پاک فضائیہ کی شہید عثمان یوسف کے اہل خانہ سے تعزیت

سربراہ پاک فضائیہ کی شہید عثمان یوسف کے اہل خانہ سے تعزیت

اور ہر چیلنج کا جرات مندی سے مقابلہ کیا جائے گا۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481